مصباح الحق کمال کے کرکٹر ہیں، انگلش ٹیم کا ہر کھلاڑی ان کی بے حد عزت کرتا ہے،انگلش کر کٹرمعین علی

منگل 30 اگست 2016 14:55

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 اگست ۔2016ء) انگلش کر کٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی کا کہنا ہے کہ مصباح الحق کمال کے کھلاڑی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انگلش کھلاڑی قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق سے بے حد متاثر دکھائی دیتے ہیں ۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے اب انگلش کرکٹر معین علی کی جانب سے ایک بیان دیا گیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ مصباح الحق کمال کے کرکٹر ہیں۔ انگلش ٹیم کا ہر کھلاڑی ان کی بے حد عزت کرتا ہے۔

متعلقہ عنوان :