لاہور،5ستمبر سے شروع ہونے والی تین روزہ پولیو مہم کا سیکورٹی پلان جاری

منگل 30 اگست 2016 14:27

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 اگست۔2016ء) لاہور پولیس نے5ستمبر سے شروع ہونے والی تین روزہ پولیو مہم کا سیکورٹی پلان جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

چار ہزار 319 ٹیموں کو سیکورٹی دی جائے گی۔لاہور پولیس کے مطابق پولیو مہم 7 ستمبر تک جاری رہے گی۔10 ڈی ایس پیز 20 ایس ایچ اوز سیکورٹی ڈیوٹی پر تعینات کر دئیے گئے۔ڈی ایس پی نگرانی جبکہ ایس ایچ او سیکورٹی ڈیوٹی چیک کرے گا.۔

متعلقہ عنوان :