6رکنی قومی ٹیم ایشین سائیکلنگ ٹریک چمپئن شپ اور سارک سائیکلنگ چمپئن شپ میں شرکت کیلئے3۱ستمبر کو بھارت روانہ ہوگی
منگل 30 اگست 2016 13:24
(جاری ہے)
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق ایشئن سائیکلنگ ٹریک چمپئن شپ 14 سے 16 ستمبر ‘ سارک سائیکلنگ چمپئن شپ 17 سے 18 ستمبر تک بھارت میں کھیلی جائے گی جس کے لئے قومی کھلاڑیوں کے ٹرائلز3ستمبر کو لاہور میں لئے جائیں گے جس میں سے باصلاحیت6کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ایونٹس کی تیاری کیلئے ڈیپارٹمنٹس نے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ لاہور میں لگایا ہے ۔ایشین سائیکلنگ ٹریک چمپئن شپ 14 سے 16 ستمبر جبکہ سارک سائیکلنگ چمپئن شپ 17 سے 18 ستمبر تک بھارت میں کھیلی جائے گی۔ دونوں ایونٹ میں پاکستانی ٹیم شرکت کریگی۔ سید اظہر علی شاہ نے کہا کہ چمپئن شپ کیلئے مستند اور باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ تیار کریں گے تاکہ ایونٹ میں وہ اپنے ملک کا نام روشن کرسکیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.