ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر نے مئیر کراچی کا حلف اٹھا لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 30 اگست 2016 13:12

ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر نے مئیر کراچی کا حلف اٹھا لیا

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30اگست2016ء) : ایم کیو ایم رہنما اور نو منتخب مئیر کراچی وسیم اختر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ آفیسر سمیع صدیقی نے نو منتخب مئیر کراچی وسیم اختر سے حلف لیا۔

(جاری ہے)

خیال رہے کہ وسیم اختر کو مئیر کراچی کا حلف اٹھانے کے لیے سینٹرل جیل سے سخت سکیورٹی میں بکتر بند گاڑی میں گلشن جناح لایا گیا۔

متعلقہ عنوان :