کرغستان کے دارالحکومت بشکک میں دھماکا، ہلاکتوں کا خدشہ

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 30 اگست 2016 10:15

بشکک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30اگست۔2016ء)کرغستان کے دارالحکومت بشکک میں دھماکا ہوا ہے جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق دھماکا چینی سفارت خانے کے قریب کیا گیا۔ دھماکے میں فوری طوری پر ایک شخص ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔