ہماری منزل مشترک ہے ہماری رائے میں اختلاف ہوسکتا ہے،پرویزخٹک
خیبرپختونخوا اقتصادی راہداری سے جڑا ہوا ہے اور سب کو سمجھ جانا چاہیئے کہ جب ہم کوئی بات کہتے ہیں تو اس پر عمل بھی کرتے ہیں ہمارے آئندہ سالانہ ترقیاتی پروگرام نئی ترجیحات کے عکاس ہوں گے۔ سی پیک ایک طویل المدتی منصوبہ اور ہمارے 2025 کے قومی وژن کا حصہ ہے۔ سی پیک کے ساتھ ہماری سٹرٹیجک الائنمنٹ ، صوبائی انفراسٹرکچر کی ترقی اور دیگر مواقع پر ہو گی ۔صوبہ ون بلٹ ون روڈ کا ناگزیر حصہ ہے اور یہ شاہراہ ریشم کے تاریخی پس منظر کی وجہ سے ہے،وزیراعلی خیبرپختونخوا
پیر 29 اگست 2016 23:21
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 اگست ۔2016ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہماری منزل مشترک ہے ہماری رائے میں اختلاف ہوسکتا ہے مگر ہمارا مشترکہ مقصد ایک ہے اور وہ پاکستان کی ترقی ہے۔خیبرپختونخوا اقتصادی راہداری سے جڑا ہوا ہے اور سب کو سمجھ جانا چاہیئے کہ جب ہم کوئی بات کہتے ہیں تو اس پر عمل بھی کرتے ہیں ہمارے آئندہ سالانہ ترقیاتی پروگرام نئی ترجیحات کے عکاس ہوں گے۔
سی پیک ایک طویل المدتی منصوبہ اور ہمارے 2025 کے قومی وژن کا حصہ ہے۔ سی پیک کے ساتھ ہماری سٹرٹیجک الائنمنٹ ، صوبائی انفراسٹرکچر کی ترقی اور دیگر مواقع پر ہو گی ۔صوبہ ون بلٹ ون روڈ کا ناگزیر حصہ ہے اور یہ شاہراہ ریشم کے تاریخی پس منظر کی وجہ سے ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاک چین فرینڈ شپ سنٹر اسلام آباد میں سی پیک سمینار اینڈ ایکسپو سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.