بھارت نے حریت رہنما سید علی گیلانی کے بیٹے پر دہشت گردوں کی فنڈنگ کا الزام لگا دیا

پیر 29 اگست 2016 22:50

بھارت نے حریت رہنما سید علی گیلانی کے بیٹے پر دہشت گردوں کی فنڈنگ کا ..

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 اگست ۔2016ء) بھارت نے حریت رہنما سید علی گیلانی کے بیٹے پر دہشت گردوں کی فنڈنگ کا الزام لگا دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈ یا نے دعویٰ کیا ہے کہ علی گیلانی کے بیٹے پر دہشت گردوں کی فنڈنگ کا الزام لگا یا گیا ہے۔ بھارتی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے نے علی گیلانی کے بیٹے کو بلایا اور دہشت گردوں کی فنڈنگ سے متعلق تحقیقات کی ہے۔