دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے سول و عسکری قیادت ایک پیج پر ہے‘رانا منان خان
پاکستان کی 20کروڑ عوام افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے‘عالمی سطح پر پاکستان کا امیج بہتر کرنے کیلئے دن رات کوشش کی جارہی ہے‘گفتگو
پیر 29 اگست 2016 22:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 اگست ۔2016ء) مسلم لیگ(ن) کے رکن پنجاب اسمبلی رانا منان خان نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے سول و عسکری قیادت ایک پیج پر ہے ۔پاکستان کی 20کروڑ عوام افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔عالمی سطح پر پاکستان کا امیج بہتر کرنے کیلئے دن رات کوشش کی جارہی ہے وزیر اعظم میاں نواز شریف کی اس مقصد کیلئے جدوجہد قابل تحسین ہے۔
مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے نواز حکومت کا واضع موقف ہے جب تک کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہو گا جنوبی ایشیاء میں امن کا قیام ممکن نہیں ہے۔وہ گزشتہ روز ایک سیمینار سے خطاب کررہے تھے۔انہوں نے مزید کہا کسی کو ملکی سالمیت کے ساتھ کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،جنہیں سپریم کورٹ سمیت قومی اداروں پر یقین نہیں انہیں یہاں سیاست کرنے کا بھی کوئی حق نہیں،عمران خان ذپنی طور پر منتشر شخص ہے سیاسی اور پارٹی امور چلانے کی اہلیت نہیں رکھتے،دہشت گرد اور تخریبی قوتوں کو ناکامی کا سامنا کرناپڑے گا،لاطاف حسین بہت جلد نشان عبرت بن جائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.