پنجاب حکومت کا پبلک پر ائیوٹ سیکٹر میں ٹھیکداروں کیلئے ٹیکس16فیصد سے کم کر کے 1فیصد کر نے کا فیصلہ‘وزرات خزانہ نے سمری منظور ی ارسال کر دی

پیر 29 اگست 2016 22:44

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 اگست ۔2016ء) پنجاب حکومت کا پبلک پر ائیوٹ سیکٹر میں ٹھیکداروں کیلئے ٹیکس16فیصد سے کم کر کے 1فیصد کر نے کا فیصلہ‘وزرات خزانہ نے سمری منظور ی کیلئے وزیر اعلی پنجاب کو ارسال کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے پبلک پر ائیوٹ سیکٹر میں کام کر نیوالے ٹھیکداروں کو ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا ہے جسکے تحت پنجاب ریونیو اتھارٹی کی جانب سے لگایا جانیوالا 16فیصد ٹیکس اب 1فیصد کر دیا جا ئیگا جسکے وزرات خزانہ نے سمری منظور ی کیلئے وزیر اعلی پنجاب کو ارسال کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :