کراچی کے عوام اب ’’را‘‘ کے ایجنٹوں کو ووٹ نہیں دیں گے،کوئی یہ نہ سمجھے کہ کراچی کوئی لاوارث ہے بلکہ ہم شہر کے وارث ہیں،سید مصطفی کمال
وفاقی حکومت بیان بازی کے بجائے الطاف حسین کے خلاف سنجیدہ کارروائی کرکیبرطانوی حکومت سے رابطہ کرے، ریلی کے شرکاء سے خطاب
پیر 29 اگست 2016 22:32
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 اگست ۔2016ء) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام اب ’’را‘‘ کے ایجنٹوں کو ووٹ نہیں دیں گے۔کوئی یہ نہ سمجھے کہ کراچی کوئی لاوارث ہے بلکہ ہم شہر کے وارث ہیں۔وفاقی حکومت بیان بازی کے بجائے الطاف حسین کے خلاف سنجیدہ کارروائی کرتے ہوئے برطانوی حکومت سے رابطہ کرے۔
وہ پیر کو کورنگی نمبر ڈھائی پر پاک سر زمین پارٹی کی عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں منعقدہ ریلی کے شرکاء سے خطاب کر رہے تھے ۔سید مصطفی کمال جب کورنگی پہنچے تو ان کا زبردست استقبال کیا گیا۔سید مصطفی کمال نے کہا کہ وفاقی حکومت مہاجروں کے دکھوں کا مداوا کرے کراچی وطن پرستوں کا شہر ہے ۔انہوں نے کہا کہ کورنگی کے عوام سے غلطی ہوگئی تھی لیکن آج انہوں نے استقبال کرکے وطن دشمنوں کو مسترد کر دیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.