عمران خان کا ڈاکٹر طاہر القادری کو فون ،ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قصاص اور پانامہ لیکس کے احتساب کو منطقی انجام تک پہنچانے کا عزم
پیر 29 اگست 2016 22:32
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 اگست ۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ڈاکٹر طاہر القادری سے فون پر بات چیت کی اور انکی خیریت دیافت کی ۔ رہنماؤں نے احتجاجی تحریک اور ملکی حالات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔ دونوں رہنماؤں نے پانامہ لیکس کی کرپشن اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف کی جدوجہد کو منطقی انجام تک پہنچانے کا عزم کیا ہے ۔
عمران خان نے ڈاکٹر طاہر القادری کو 3ستمبر کے پاکستان مارچ میں شرکت کی دعوت دی ہے جبکہ ڈاکٹرطاہر القادری نے بھی عمران خان کو 3ستمبر راولپنڈی کے احتجاجی دھرنے میں شرکت کی دعوت دی جودونوں طرف سے قبول کی گئی ۔پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان نور اﷲ صدیقی نے بتایا کہ چیئرمین تحریک انصاف نے بورے والا جلسہ کے بعد 8بج کر40منٹ پر سربراہ عوامی تحریک کو ٹیلی فون کیا اور پاکستان مارچ میں شرکت کی دعوت دی ،سربراہ عوامی تحریک کی طرف سے بھی 3ستمبر راولپنڈی کی احتجاجی ریلی اور دھرنے کی دعوت دی گئی جو ددونوں رہنماؤں نے قبول کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.