آئی جی سندھ نے رانی پور میں اسکول طالب علم کی مبینہ خودکشی کے حوالے سے سوشل میڈیا کی رپورٹس پر نوٹس لیا

پیر 29 اگست 2016 21:39

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 اگست ۔2016ء) ترجمان سندھ پولیس کے مطابق رانی پور میں اسکول طالب علم کی مبینہ خودکشی کے حوالے سے سوشل میڈیا کی رپورٹس پر آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی خیر پور کو ہدایات جاری کیں ہیں کہ واقعہ کی تمام پہلوؤں سے انکوائری کو یقینی بناتے ہوئے تفصیلی رپورٹ برائے ملاحظہ ارسال کی جائے ۔

متعلقہ عنوان :