نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 49پیسے فی یونٹ کمی کر دی ٗ نوٹیفکیشن جاری

پیر 29 اگست 2016 21:31

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 49پیسے فی یونٹ کمی کر دی ٗ نوٹیفکیشن ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 اگست ۔2016ء) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 49 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر د یا ہے ، نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 49پیسے فی یونٹ کمی کر دی گئی تاہم بجلی کی قیمتوں میں کمی جولائی کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :