پاناما لیکس کی تحقیقات کے سلسلے میں تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی
درخواست میں وزیر اعظم، مریم نوازاور داماد کیپٹن(ر)صفدر اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو فریق بنایاگیا ہے وزیراعظم نے آف شور کمپنیاں بنائیں ، اثاثے چھپائے، پارلیمنٹ میں جھوٹ بولا، اب وہ صادق اور امین کی تعریف پر پورا نہیں اترتے، وزیراعظم کو نااہل قرار دیکر انکا اور انکے اہل خانہ کا نام ای سی ایل میں ڈالاجائے ، وزیراعظم اور ان کے اہل خانہ نے قومی دولت غیرقانونی طریقے سے باہر منتقل کی،سپریم کورٹ اپنی نگرانی میں پانامہ لیکس کی تحقیقات کرائے ،نیب کو لوٹی ہوئی رقم واپس لانے کا پابند بنایا جائے،پی ٹی آئی کادرخواست میں موقف
پیر 29 اگست 2016 21:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 اگست ۔2016ء ) پاناما لیکس کی تحقیقات کے سلسلہ میں پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں بھی درخواست دائرکردی،درخواست میں وزیر اعظم،ان کی بیٹی مریم نوازاور داماد کیپٹن(ر)صفدر اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں سپریم کورٹ سے استدعا کی گئی ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے آف شور کمپنیاں بنائیں اور اثاثے چھپائے، پارلیمنٹ میں جھوٹ بولا اب وہ صادق اور امین کی تعریف پر پورا نہیں اترتے، وزیراعظم کو نااہل قرار دیکر انکا اور انکے اہل خانہ کا نام ای سی ایل میں ڈالاجائے،پٹیشن میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ وزیراعظم اور ان کے اہل خانہ نے قومی دولت غیرقانونی طریقے سے باہر منتقل کی،سپریم کورٹ اپنی نگرانی میں پانامہ لیکس کی تحقیقات کرائے اور نیب کو لوٹی ہوئی رقم واپس لانے کا پابند بنایا جائے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.