فاروق ستار نے پیر کی شب ہونے والی پریس کانفرنس اچانک ملتوی کر دی

muhammad ali محمد علی پیر 29 اگست 2016 20:32

فاروق ستار نے پیر کی شب ہونے والی پریس کانفرنس اچانک ملتوی کر دی

کراچی (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29 اگست 2016ء) فاروق ستار نے پیر کی شب ہونے والی پریس کانفرنس اچانک ملتوی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار کی جانب سے پیر کی شب کو اہم پریس کانفرنس کی جانی تھی۔

(جاری ہے)

تاہم اب ان کی جانب سے اپنی پریس کانفرنس کو اچانک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فاروق ستار نے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی پاکستان کے مشورے پر پریس کانفرنس ملتوی کی ہے۔ پریس کانفرنس ملتوی کرنے کی اصل وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔

متعلقہ عنوان :