ڈینگی کی مو ثر روک تھام کیلئے تمام متعلقہ محکمے انسداد ڈینگی کی سرگرمیوں کی مو جودہ رفتار کو برقرار رکھیں ‘خواجہ سلمان رفیق
آئندہ دو ماہ انتہائی اہم ہیں تمام محکموں کو مستعدی کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں پوری کرنا ہو نگی،ڈینگی پر قابو پانے کیلئے راولپنڈی کے مائیکرو پلان کا از سر نو جائزہ لیا جائے ‘مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت
پیر 29 اگست 2016 20:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 اگست ۔2016ء ) مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے ہدایت کی ہے کہ ڈینگی کی مو ثر روک تھام کے لیے تمام متعلقہ محکمے انسداد ڈینگی کی سرگرمیوں کی مو جودہ رفتار کو برقرار رکھیں ، آئندہ دو ماہ انتہائی اہم ہیں اور تمام محکموں کو مستعدی کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں پوری کرنا ہو نگی ۔
انہوں نے ہدایت کی ڈینگی پر قابو پانے کے لیے راولپنڈی کے مائیکرو پلان کا از سر نو جائزہ لیا جائے ۔ انہوں نے یہ بات سول سیکرٹریٹ کمیٹی روم میں کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہو ئے کہی ۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ ، کرن ڈار ایم این اے ، ماجد ظہور ایم پی اے کے علاوہ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ علی جان خان ، سیکرٹری لائیو سٹاک نسیم صادق ، ڈی جی ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر مختار حسین سید ، تمام متعلقہ محکموں کے سینئر افسران ، ڈویژنل کمشنرز اور ڈی سی اوز نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.