محکمہ زکوٰۃ غریب مریضوں کے مفت علاج کیلئے سالانہ 30 کروڑ روپے کرچ کر رہا ہے جس کیلئے صوبے کے 45 ہسپتالوں کو مالی امداد دی جا رہی ہے،صوبائی وزیر زکوٰۃ و عشر ملک ندیم کامران
پیر 29 اگست 2016 19:49
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 اگست ۔2016ء) صوبائی وزیر زکوٰۃ و عشر ملک ندیم کامران نے کہا ہے کہ محکمہ زکوٰۃ غریب مریضوں کے مفت علاج معالجے کیلئے سالانہ 30 کروڑ روپے کرچ کر رہا ہے جس کیلئے صوبے کے 45 ہسپتالوں کو مالی امداد دی جا رہی ہے۔انہوں نے یہ بات ڈی سی او آفس میں ساہیوال کے دو ہسپتالوں ڈی ایچ کیو ہسپتال اور حاجی قیوم ہسپتال کو امداد کی پہلی قسط کے طور پر بالترتیب 40 لاکھ اور 10 لاکھ روپے کے چیک دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پر ڈپٹی ایڈ منسٹریٹر زکوٰۃ وسیم ایوب بھی موجود تھے۔انہوں نے بتایا کہ محکمہ زکوٰۃ صوبے بھر کے 300 فنی اداروں کی مالی معاونت بھی کر رہا ہے تا کہ غریب طلباء و طالبات کو فنی تعلیم دے کر خود روزگار کے قابل بنایا جا سکے جس کے تحت پچھلے سال 54 ہزار بچوں اور بچیوں کو وظائف دیے گئے جبکہ اس سال ایک لاکھ 34 ہزار بچوں کو فنی تعلیم دی جائے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.