وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا پتنگ بازی پر پابندی کے قانون پرموثر عملدر آمد یقینی بنانے کا حکم

پیر 29 اگست 2016 19:43

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 اگست ۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لاہور اوربعض دیگر شہروں میں پتنگ بازی کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی انتظامیہ اورپولیس حکام کو ہدایت کی ہے کہ پتنگ بازی پر پابندی کے قانون پر موثر عملدرآمد یقینی بنایا جائے اورقانون کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف بلا امتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے کہاکہ پتنگ بازی پر پابندی کے قانون کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :