Live Updates

تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا نے ایم کیو ایم کے وسیم اختر کو مئیر کے عہدے سے نااہل کروانے کیلئے پٹیشن تیار کر لی

muhammad ali محمد علی پیر 29 اگست 2016 19:21

تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا نے ایم کیو ایم کے وسیم اختر کو مئیر کے ..

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29اگست2016ء) تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا نے ایم کیو ایم کے وسیم اختر کو مئیر کے عہدے سے نااہل کروانے کیلئے پٹیشن تیار کر لی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا کی جانب سے کراچی کے نومنتخب مئیر وسیم اختر کو نااہل کروانے کیلئے قانونی جنگ لڑنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیصل واڈا کی جانب سے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پٹیشن دائر کی گئی ہے۔ پٹیشن میں موقف اختیات کیا گیا ہے کہ وسیم اختر 12 سانحے کے نامز ملزم ہے لہذا انہیں مئیر کے عہدے کیلئے نااہل قرار دیا جائے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات