وزیر خارجہ جان کیری کی شیخ حسینہ واجد سے ملاقات

دوطرفہ تعلقات سمیت اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خٰیال

پیر 29 اگست 2016 18:40

ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 اگست ۔2016ء) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے بنگلادیش وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کیساتھ ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات سمیت اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا، ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈھاکہ کے دورے کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے شیخ حسنہ واجد سے ملاقات کرکے دوطرفہ تعلقات اور اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تاون کے فروغ پر بھی اتفاق کیا، وزیر خارجہ جان کیری ابھی اپنے اس دورے کے موقع پر اپنے بنگلادیش ہم منصب سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے بھی ملاقات کرکے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں تعاون کے علاوہ دیگر امور پر تبادلہ خیال کرینگے۔

متعلقہ عنوان :