سعودی عرب ، حجاج کے خیموں میں ہر وقت محافظین کی شرط عائد
پیر 29 اگست 2016 14:43
(جاری ہے)
سعودی میڈیا کے مطابق شہری دفاع کے ڈائریکٹریٹ نے حج اسٹیبلشمنٹ کمپنیوں ، اداروں اور خیموں اور حج آپریٹرز مالکان کو اس بات کا پابند کر دیا ہے کہ وہ ہر ایک ہزار حجاج کے لیے ہر وقت ایک سکیورٹی محافظ کی موجودگی کو یقینی بنائیں۔
مشروط ضروریات میں حج کے موقع پر زمینی خدمات فراہم کرنے والے ہر مکتب میں سعودی شہریت رکھنے والے ایک سکیورٹی ذمہ دار کی فراہمی کو شامل کیا گیا ہے اور ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا ہے کہ محافظ کی عمر 20 سال سے کم اور 55 سال سے زیادہ نہ ہو۔ اس سلسلے میں بجلی کے کام ، ریسکیو اور آگ بجھانے کی کارروائی جاننے والے شخص کو ترجیح دی جائے۔ علاوہ ازیں اس بات کا بھی پابند بنایا گیا ہے کہ حجاج کے خیمے میں کسی بھی وقت خیمے کے محافظین کی مجموعی تعداد کے 50 فیصد سے کم محافظ موجود نہ ہوں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.