لاس اینجلس ایئرپورٹ پرفائرنگ، مشکوک شخص گرفتار
پیر 29 اگست 2016 12:41
(جاری ہے)
ادھر امریکی خبر رساں ادارے نے کہاہے کہ فائرنگ کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا تمام ائیرپورٹ کو مکمل طور پر سرچ کیا گیا اور کلیئرنس کے بعد اسے دوبارہ کھول دیا گیا ،میڈیارپورٹس کے مطابق فائرنگ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ ایک مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔
صورتحال پر قابو پانے کیلئے متعلقہ ادارے فوری حرکت میں آگئے ۔پولیس اور متعلقہ اداروں نے سرچ آپریشن کیبعد ایئر پورٹ کو کلیئر قرار دید یاجبکہ بند کیا گیا ٹرمینل بھی کھول دیا گیا۔ادھر امریکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا ۔ پولیس کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا ہے کہ تمام ائیرپورٹ کو مکمل طور پر سرچ کیا گیا اور کلیئرنس کے بعد اسے دوبارہ کھول دیا گیا ،مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.