جوہری پروگرام کی جاسوسی کرنے والا ایرانی گرفتاری کے بعد رہا
ایرانی نڑاد برطانوی شہری برطانوی خفیہ ایجنسی سے رابطے میں تھا،مزید تحقیقات کررہے ہیں،وزارت خارجہ
پیر 29 اگست 2016 12:36
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جوہری پروگرام کی جاسوسی کرنے والے ایرانی شخص کی گرفتاری کی خبریں درست ہیں تاہم ابھی اس حوالے سے تفتیش جاری ہے،ایران کی وزارت انصاف کے ترجمان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتایا کہ گرفتار کیا جانے والا ایرانی نڑاد برطانوی شہری مبینہ طور پر برطانوی خفیہ ایجنسی سے رابطے میں تھا۔
دوسری جانب ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ دوہری شہریت کے حامل ایک ایرانی شخص عبدالرسول دوری اصفہانی کو گرفتار کیا گیا ہے، جو ایک اکاوٴنٹنٹ ہے اور جوہری ہتھیاروں سے متعلق مذاکرات میں بینکنگ کے معاملات دیکھ رہا تھا۔اصفہانی پر الزام تھا کہ انھوں نے ملک کی معاشی صورتحال کی تفصیلات غیر ملکیوں کو دیں۔ایرانی میڈیا کے مطابق اصفہانی اس ٹیم کے ممبر تھے جو معاشی پابندیاں اٹھانے کے لیے کام کر رہی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.