افغانستان میں 5ماہ قبل اغواء ہونے والی آسٹریلوی خاتون رہا

پیر 29 اگست 2016 12:00

سڈنی ۔ 29اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 اگست۔2016ء) آسٹریلوی وزیر خارجہ نے افغانستان میں 5ماہ قبل اغواء ہونے والی آسٹریلوی خاتون کی رہائی کی تصدیق کر دی۔

(جاری ہے)

وزیر دفاع جولی بشپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ لیری جین ولسن جنہیں افغانستان میں قیام کے دوران گزشتہ اپریل میں اغواء کر لیا گیا تھا ، کو رہا کر دیا گیا ہے اور وہ بخیروعافیت ہیں۔

متعلقہ عنوان :