سوات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 28 اگست 2016 22:51

سوات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28اگست۔2016ء) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کامرکز پاک، افغانستان اورتاجکستان کاسرحدی علاقہ ہے۔

متعلقہ عنوان :