3ستمبر کو راولپنڈی میں ہونیوالا سا لمیت پاکستان مارچ فیصلہ کن،آر یا پار والا ہو گا ،ڈاکٹر طاہر القادری
شریف خاندان کی ملوں میں آج بھی 54 انڈین موجود ہیں ،سلامتی کے اداروں کے صبر پر حیرت ہے‘پریس کانفرنس سے خطاب قصاص تحریک کی کامیابی سے سانحہ کوئٹہ ، اے پی ایس بلدیہ کراچی، اقبال پارک لاہور کے شہیدوں کو بھی انصاف ملے گا ،کراچی ،کوئٹہ میں خطاب‘ وقت تھوڑا ، مقابلہ سخت شریف راج کے خلاف سب اکٹھے ہو جائیں ،شیخ رشید کا خطاب،کوئٹہ میں احتجاج کی قیادت احمد نواز انجم نے کی
اتوار 28 اگست 2016 22:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28اگست۔2016ء) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ 3ستمبر کو راولپنڈی میں ہونے والا قصاص و سا لمیت پاکستان مارچ فیصلہ کن اور آر یا پار والا ہوگا۔ اب زیادہ لمبا فیز نہیں ہوگا،3ستمبرکا مارچ فیصلہ کن ہوگا۔وہ گذشتہ روز کراچی اور کوئٹہ کے قصاص وسالمیت پاکستان احتجاجی دھرنوں کے ہزاروں شرکاء سے خطاب کے بعد ہنگامی پریس کانفرنس میں گفتگو کر رہے تھے۔
ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ ہماری قصاص وسا لمیت پاکستان تحریک کی کامیابی سے شہدائے ماڈل ٹاؤ ن کے سا تھ ساتھ سانحہ اے پی ایس پشاور ، سانحہ کوئٹہ، سانحہ گلشن اقبال پارک لاہور، سانحہ واہگہ بارڈر ، سانحہ بلدیہ کراچی اور سانحہ کار سازکے شہداء کے ورثاء کو انصاف ملے گا اور پھر کسی امیر کو کسی غریب کو اپنے اقتدار کے لیے کچلنے کی جرأت نہیں ہو سکے گی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.