فیصل آباد، مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی نواز ملک کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 28 اگست 2016 20:26

فیصل آباد، مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی نواز ملک کی گاڑی پر نامعلوم ..

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28اگست۔2016ء) مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی ملک نواز کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گاڑی میں ایم پی اے بذات خود موجود نہیں تھے بلکہ ان کے والد گاڑی میں سوار تھے۔

(جاری ہے)

ملک نواز کے والد اور ڈرائیور فائرنگ کے واقعے میں محفوظ رہے۔ نامعلوم موٹر سائیکل سوار فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے۔