ایم کیوایم قائدکیخلاف آوازاٹھانیوالوں کو بھارت کے نمبر سے قتل کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف

اتوار 28 اگست 2016 19:29

ایم کیوایم قائدکیخلاف آوازاٹھانیوالوں کو بھارت کے نمبر سے قتل کی دھمکیاں ..

لاہور((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28اگست۔2016ء) ) ایم کیوایم قائدکیخلاف آوازاٹھانیوالوں کو بھارت کے نمبر سے قتل کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق یم کیوایم پنجاب کے نا ئب صدرحارث خان نے بتایا ہے کہ ایم کیوایم کے بانی الطاف حسین کے خلاف لاہور میں احتجاجی مظاہرے او ر ان پر تنقید کے بعد سے مجھے بھارت کے مختلف فون نمبروں سے قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں لیکن میں آج بھی الطاف حسین کے خلاف ہوں اور اب میرا ایم کیوایم سے کوئی تعلق نہیں ،