Live Updates

عمران خان کسی بھی صورت میں اقتدار حا صل کر نا چا ہتے ہیں جس میں وہ ناکام ہو نگے ‘لا ہور میں انکی سیا ست دفن ہو جا ئے گی‘ لندن میں بیٹھ کر کرا چی کا سکون تباہ کر نے وا لے کا اب نام لیوا کو ئی نہیں ایم کیو ایم کا قیا دت تبدیل کر نا انکا اندرونی مسئلہ ہے

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری طلال چو ہدری کی میڈ یا سے گفتگو

اتوار 28 اگست 2016 18:30

فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 اگست ۔2016ء) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی طلال چو ہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کسی بھی صورت میں اقتدار حا صل کر نا چا ہتے ہیں جس میں وہ ناکام ہو نگے لا ہور میں انکی سیا ست دفن ہو جا ئے گی انکے خلاف دائر کیے گئے ریفرنس ثبوت ہیں جو انہیں نا اہل قرار دلوا نے کے لیے کا فی ہیں وہ گز شتہ روز یہاں میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا نا کام ٹو لہ صرف الزام ترا شی کر تا ہے انکے پاس کو ئی ثبوت نہیں ہو تے وہ الزام لگا دیتے ہیں پھر انکو ثا بت نہیں کر سکتے اور نہ ہی شر مندہ ہو تے ہیں عمران خان اور طا ہر القادری کے کر کن ان سے بد ظن ہو چکے ہیں جس کی وجہ سے دو نوں بو کھلا ہٹ کا شکار ہیں الطاف حسین کے بارے میں انہوں نے کہا کہ انکا مکروہ چہرہ اب کھل کر عوام کے سا منے آ گیا ہے لندن میں بیٹھ کر کرا چی کا سکون تباہ کر نے وا لے کا اب نام لیوا کو ئی نہیں ایم کیو ایم کا قیا دت تبدیل کر نا انکا اندرونی مسئلہ ہے کرا چی کے عوام اب جان چکے ہیں گز شتہ 35سا لوں سے کیا ہو رہا تھا انہوں نے کہا پا کستان کے خلاف زہر اگلنے والے غداروں کی پا کستان میں کو ئی جگہ نہیں ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات