ساہیوال ،تحریک انصاف کے 2عہدیداروں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
اتوار 28 اگست 2016 16:50
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 اگست ۔2016ء) تحریک انصاف ضلع ساہیوال کے دو عہدیداروں راجہ گل شیر علی، واجد علی اور یونین کونسل کے سابق ناظم راجہ ظفر عالم نے اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف سے علیحدگی اور پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے انہوں نے یہ اعلان سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی موجودگی میں ایک مقامی ہوٹل میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے کیا اور انہوں نے پیپلز پارٹی کے این اے 162کے امیدوار شہزاد سعید چیمہ کی حمایت کا بھی اعلان کیا اور پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاو ل بھٹو کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.