کو ئٹہ ٗسیکورٹی فورسز کی کارروائی،100افغان باشندے گرفتار

اتوار 28 اگست 2016 16:25

کو ئٹہ ٗسیکورٹی فورسز کی کارروائی،100افغان باشندے گرفتار

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اگست ۔2016ء) کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر مقیم 100افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

(جاری ہے)

سیکورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے کارروائی کے دوران 100 افغان باشندیگرفتار کئے ہیں جو غیر قانونی طور پربلوچستان میں مقیم تھے، گرفتار افراد سے ممنوعہ لٹریچر بھی برآمد ہوا ہے ۔

متعلقہ عنوان :