پنجاب کے شہری مواضعات کے اراضی ریکارڈ کی کمپیو ٹرائزیشن اورالیکٹرانک نقشہ جات کے منصوبہ جات کی تیاری کا آغاز کر دیا گیا ہے،رانا ارشد
اتوار 28 اگست 2016 16:09
لاہور۔28 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 اگست ۔2016ء ) مشیر وزیر اعلی پنجاب رانا محمد ارشد نے کہا ہے کہ پنجاب بھر کے دیہی مواضعات کے اراضی ریکارڈ کمپیو ٹرائزیشن کی تکمیل کے بعد منصوبے کے اگلے مرحلے کے تحت پنجاب کے شہری مواضعات کے اراضی ریکارڈ کی کمپیو ٹرائزیشن اورالیکٹرانک نقشہ جات کے منصوبہ جات کی تیاری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ منصوبے کی تیاری اورعملدرآمد سے متعلق پیشہ ورانہ بین ا لاقوامی طریقہ کار اور تجربات کی روشنی میں ماہرین سے تجزیہ و مشاورت حا صل کر لی گئی ہے، پنجاب کے عوام کو اراضی ریکارڈ کی شفاف اور با سہولت خدمات کی فراہمی کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی توجہ ، چیف سیکر یٹری ، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو اور متعلقہ محکموں کے باہمی تعاون سے پنجاب کی تمام 143 تحصیلوں میں قائم اراضی ریکارڈ سنٹر کے ذریعے لاکھوں مالکان اراضی کو 30منٹ میں کمپیوٹرائزڈ فرد اور 90 منٹ میں انتقال اراضی کی کمپیوٹرائز خدمات فراہم کی جارہی ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.