پنجاب بھر میں عید الاضحی کے موقع پر سری پائے بازاروں میں بھوننے اور تیار کرنے پر پابندی عائد

اتوار 28 اگست 2016 16:05

پنجاب بھر میں عید الاضحی کے موقع پر سری پائے بازاروں میں بھوننے اور ..

شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 اگست ۔2016ء) پنجاب بھر میں عید الاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کے سری پائے بازاروں میں بھوننے اور تیار کرنے پر پابندی عائد کردی گئی عید کے موقع پر تمام تحصیلوں‘ کونسلوں کے افسران اور صفائی کے عملے کی چھٹیاں بھی منسوخ کردی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :