کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے رہنمامصطفیٰ کمال کچھ دیر بعد پریس کانفرنس کریں گے

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 28 اگست 2016 16:05

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے رہنمامصطفیٰ کمال کچھ دیر بعد پریس کانفرنس ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28اگست۔2016ء) پاک سرزمین پارٹی کے رہنمامصطفیٰ کمال کچھ دیر بعد پریس کانفرنس کریں گے۔ پریس کانفرنس میں مصطفیٰ کمال کی جانب سے اہم اعلانات متوقع ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی پریس کانفرنس میں آصف حسنین یا رشید گوڈیل باقاعدہ پی ایس پی میں شمولیت کا اعلان کر سکتے ہیں.

متعلقہ عنوان :