ویت نام میں انشورنس کی رقم حاصل کرنے کے لیے خاتون نے اپنے ہی ہاتھ پاؤں کاٹ ڈالے،دوران تفتیش اعتراف جرم
اتوار 28 اگست 2016 15:17
ہنوئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اگست ۔2016ء ) ویت نام میں ایک خاتون نے انشورنس کی رقم بٹورنے کے لئے خود ہی معذوری گلے گالی تاہم دوران تفتیش خاتون نے اعتراف جرم کرلیا،میڈیارپورٹس کے مطابق این تھی لی نے ایک لاکھ 80ہزار ڈالر کی ہیلتھ انشورنس پالیسی خریدی ، پھررقم کے لالچ میں خو د ہی اپنے ہاتھ پاؤں کاٹ کر ٹرین حادثے کا ڈرامہ رچایا اور جیب گرم کرلی لیکن پولیس کی تفتیش میں بھانڈا پھوٹ گیا۔
(جاری ہے)
اس فراڈ کا آغا رواں سال مئی میں ہوا جب این تھی لی نے اپنے ایک واقف کار کو اس بات کے لیے راضی کیا کہ وہ خاتون کا ایک ہاتھ اور ایک پاوں کاٹے گا جس کے بدلے خاتون کی جانب سے اسے 2200 ڈالر کی رقم ادا کی گئی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.