مقتدیٰ الصدر کاعراقی پارلیمنٹ پربدعنوان عناصر کو تحفظ فراہم کرنے کا الزام
شہری وزیراعظم پر وزارت دفاع و داخلہ کو غیرسیاسی شخصیات کے حوالے کرنے کے لیے دباؤ ڈالیں،بیان
اتوار 28 اگست 2016 15:17
بغداد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اگست ۔2016ء) عراق کے سرکردہ شیعہ رہ نما اور الصدر گروپ کے سربراہ مقتدیٰ الصدر نے ایک بار پھر عراقی پارلیمنٹ کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ پارلیمنٹ کرپٹ اور بدعنوان عناصر کو تحفظ فراہم کررہی ہے۔
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں مقتدیٰ الصدر نے کہا کہ میں پارلیمنٹ کے معزز اور محب وطن ارکان اور عراقی عوام پر زور دیتا ہوں کہ وہ وزیراعظم حیدر العبادی پر وزارت دفاع اور وزارت داخلہ کو غیرسیاسی شخصیات کے حوالے کرنیکے لیے دباؤ ڈالیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ پارلیمنٹ میں بدعنوان عناصر موجود ہیں اور ان کی معاونت کی جا رہی ہے۔ الصدر نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ پارلیمنٹ کے کرپٹ عناصر کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رکھیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.