ابو ظہبی سے آنیوالی پرواز میں ہنگامہ آرائی کرنیوالے مسافر کو حراست میں لے لیا گیا
ائیر پورٹ پہنچ کر خود کو اعلیٰ سرکاری شخصیت قرار دے کر پروٹوکول کیلئے بھی چیخ و پکار کرتا رہا
اتوار 28 اگست 2016 14:15
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اگست ۔2016ء) ائیر پورٹ سکیورٹی فورس نے ابو ظہبی سے لاہور آتے ہوئے دوران پرواز ہنگامہ آرائی کرنے والے مسافر کو حراست میں لے لیا ،ائیر پورٹ پہنچ کر خود کو اعلیٰ سرکاری شخصیت قرار دے کر پروٹوکول کیلئے بھی چیخ و پکار کرتا رہا ۔بتایا گیا ہے کہ کینال سٹی نزد ای ایم ای سوسائٹی کا رہائشی احمد سمیع گزشتہ روز ابو ظہبی سے لاہور آرہا تھاکہ دوران پرواز اس نے حواس باختہ انداز اپناتے ہوئے الٹی سیدھی حرکتیں شروع کردیں ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.