پولیس کی بے حسی لاش کو ایمولینس کی بجائے گدہا گاڑی پر رکھ دیا گیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 28 اگست 2016 13:30

جڑانوالہ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28اگست2016ء) : پولیس کی بے حسی لاش کو ایمولینس کی بجائے گدہا گاڑی پر رکھ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وی آئی پیز کی خدمات میں لگی پولیس نے عوام کی طرف سے توجہ ہٹا لی ۔

(جاری ہے)

اور اپنی موبائل گاڑی ہوتے ہوئے بھی لاش کو گدھا گاڑی پر رکھ کر دیا گیا ۔ پولیس کو لاش عڑک سے ملی تھی . انسانیت سوز حرکت پر سی سی پی او نے نوٹس لیتے ہوئے اے ایس آئی کو معطل کر دیا.

متعلقہ عنوان :