وزیراعلیٰ پنجاب ترکی کے 3 روزہ دورے سے واپسی پہنچ گئے

اتوار 28 اگست 2016 12:23

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28اگست :2016 ء) : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف ترکی کے 3 روزہ دورے سے واپسی پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے ترکی سے واپسی پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہعئے کہا کہ صدررجب طیب اردوان کی خصوصی دعوت پر ترکی گیا تھا اور شعبہ صحت سمیت مفاہمت کی متعدد یادداشتوں پر دستخط ہوئے ہیں ۔

(جاری ہے)

شہبازشریفنے کہا کہ ترک صدر،وزیر اعظم اور سرمایہ کاروں سے سودمند ملاقاتیں ہوئیں ہیں ۔ دورہ ترکی سے دونوں ملکوں کے مابین قربتیں مزید بڑھیں ہیں ۔