فہدملک قتل کیس کے مرکزی ملزم راجا ارشد کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام، طور خم سرحد سے گرفتار

اتوار 28 اگست 2016 12:15

فہدملک قتل کیس کے مرکزی ملزم راجا ارشد کی بیرون ملک فرار کی  کوشش ناکام، ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 اگست ۔2016ء ) سابق چیئرمین سینیٹ کے بھانجے فہد ملک قتل کیس کے مرکزی ملزم راجا ارشد کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام بنادی گئی،ملزم کو افغانستان جاتے ہوئے طور خم سرحد سے گرفتار کیا گیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے نے سابق چیئرمین سینیٹ کے بھانجے فہد ملک قتل کیس کے مرکزی ملزم راجا ارشد کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام بنادی گئی،ملزم کو افغانستان جاتے ہوئے طور خم سرحد سے گرفتار کیا گیا۔ملزم کا پاسپورٹ منسوخ کرکے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :