سکھر، گوٹھ راہوجا میں غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں بیٹی قتل

اتوار 28 اگست 2016 12:15

سکھر، گوٹھ راہوجا میں غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں بیٹی قتل

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 اگست ۔2016ء ) سکھر کے علاقے گوٹھ راہوجا میں باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کردیا۔ملزم نے بیٹی پر فائرنگ کی اور بیٹے کے ساتھ فرار ہو گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق مقتولہ18 سال کی شادی شدہ تھی، جوایک ماہ سے ناراض ہو کر میکے میں تھی۔پولیس نے جائے وقوعہ کا معائنہ کرکے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا ہے۔پولیس کے مطابق قتل کی تحقیقات اور ملزم کی تلاش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :