ژوب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 28 اگست 2016 09:35

ژوب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28اگست۔2016ء) ژوب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 128 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔