محمد حفیظ انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 27 اگست 2016 23:10

محمد حفیظ انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے

لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار27اگست۔2016ء )قومی ٹیم کے تجربہ کار بلے باز محمد حفیظ انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق محمدحفیظ دوسرے ون ڈے سے قبل گھٹنے کی انجری کا شکارہوگئے تھے جس کے بعد اب ڈاکٹرز نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دے دیا ہے ، ٹیم مینجمنٹ نے حفیظ کی جگہ فاسٹ بولر محمد عرفان کو طلب کرلیا ہے جو بقیہ سیریز کے لیے ٹیم کو جوائن کریں گے۔