حلقہ این اے 63 جہلم کے ضمنی انتخابات کے موقع پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 27 اگست 2016 22:26

حلقہ این اے 63 جہلم کے ضمنی انتخابات کے موقع پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

جہلم (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 اگست 2016ء) حلقہ این اے 63 جہلم کے ضمنی انتخابات کے موقع پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق ین اے 63 جہلم میں ضمنی انتخاب 31 اگست کو ہو گا. اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے اہم اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن نے حلقے میں پولنگ والے روز فوج تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فوج تعیناتی کا فیصلہ سیاسی جماعتوں اور صوبائی الیکشن کمشنر کی درخواست پر کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :