ا سلام آباد،کھنہ ڈاک سے دوشیزہ اغواء

پولیس نے تین افراد کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی

ہفتہ 27 اگست 2016 22:15

ا سلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 اگست ۔2016ء) تھانہ کورال کے علاقہ کھنہ ڈاک سے دوشیزہ کو اغواء کرلیاگیا۔پولیس نے تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

(جاری ہے)

مدعی مقدمہ ثناء اللہ نے پولیس کوبتایاکہ مدعی کی اٹھارہ سالہ بیٹی مسماة''ف'' کو ملزمان نعمان اوراخلاق مہربان اغواء کرکے لے گئے ہیں جبکہ ملزمان کاساتھی چوہدری گلفام فون پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہاہے۔پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :