وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ڈی جی رینجرز سندھ کی ملاقات

کراچی میں امن و امان کی مجموعی صورت حال ، ٹارگٹڈآپریشن اور شر پسند عناصروں کیخلاف کارروائیوں پر مکمل بریفنگ دی

ہفتہ 27 اگست 2016 21:30

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 اگست ۔2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلا ل اکبر نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی، ملاقات میں ڈی جی رینجرز بلال اکبر نے وزیراعلیٰ سندھ کو کراچی میں امن و امان کی مجموعی صورت حال ، ٹارگٹڈآپریشن اور شر پسند عناصروں کے خلاف کارروائیوں پر مکمل بریفنگ دی۔

متعلقہ عنوان :