تحریک انصاف وطن فروش حکمرانوں کا محاسبہ کررہی ہے ‘نواز لیگ نے اپنے وزیروں کی صورت میں قوم کی مکمل تباہی کا سامان اکٹھا کررکھاہے‘غیر ملکی آقاؤں کے اشاروں پر ناچنے والے اس ملک کے حکمرانوں سے نجات لیکر رہینگے ملک دشمن عناصر اس ملک کی عوام سے زیادہ طاقتور نہیں ہوسکتے ‘پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کا بیان
ہفتہ 27 اگست 2016 21:27
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 اگست ۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہاہے کہ اس وقت قانون کی پاسداری صرف غریب عوام پر لاگو ہے جبکہ حکومتی ایوانوں میں بیٹھے لوگ خود کو قانون سے اعلیٰ درجے کی چیز سمجھتے ہیں،ہم نے فیصلہ کرلیاہے کہ ہم غیر ملکی آقاؤں کے اشاروں پر ناچنے والے اس ملک کے حکمرانوں سے نجات لیکر رہینگے۔
ماضی میں جلاؤ گھیراؤ اور ہڑتالوں نے پاکستان کو خوب نقصان پہنچایا،وطن فروش حکمرانوں کے اقتدار کے دن گنے جاچکے ہیں ،عادل ہاوس سے جاری بیان میں حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ یہ ملک روز بروز پستیوں کی جانب جارہاہے چیئرمین عمران خان اس ملک کو جہالتوں سے نکال کر خوشحالی کی جانب لیکر جانا چاہتے ہیں،جبکہ نواز لیگ نے اپنے وزیروں کی صورت میں قوم کی مکمل تباہی کا سامان اکٹھا کررکھاہے ،تاریخ گواہ ہے کہ نواز لیگ اور پیپلزپارٹی نے اپنی حکومتوں میں سوائے مایوسی کے اس قوم کو کچھ نہ دیاہے ،غیر ملکی آقاؤں کے اشاروں پر ناچنے والے اس ملک کے حکمرانوں سے نجات لیکر رہینگے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.