قصاص تحریک میں شرکت پر تحریک انصاف ،دیگر جماعتوں کے شکر گزار ہیں‘خرم نواز گنڈا پور
3ستمبر کی احتجاجی ریلی کا دعوت نامہ نہیں ملا، جہانگیر ترین سے 28ستمبر کو اسلام آباد میں ملاقات ہوگی تحریک انصاف کے پاکستان مارچ میں شرکت کا حتمی فیصلہ سربراہ عوامی تحریک کریں گے ‘سیکرٹری جنرل عوامی تحریک
ہفتہ 27 اگست 2016 20:50
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اگست ۔2016ء) پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ شہر شہر جاری ہماری قصاص تحریک کے احتجاجی دھرنوں میں تحریک انصاف سمیت ق لیگ، جماعت اسلامی ،مجلس وحدت المسلمین ، سنی اتحاد کونسل، پیپلز پارٹی،جمیعت علمائے پاکستان کے راہنما و کارکنان شریک ہو رہے ہیں جس پر ہم ان کے شکر گزار ہیں ۔
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ظلم اور قصاص کے لیے تمام جماعتیں اول روز سے شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ساتھ ہیں۔ تحریک انصاف سمیت اپوزیشن کی تمام جماعتوں نے 31جولائی کے قومی مشاورتی اجلاس کے موقع پر بھی سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف کے لیے اپنے بھر پورتعاون کا اعادہ کرتے ہوئے متفقہ اعلامیہ پر دستخط بھی کئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ3ستمبر کے پاکستان مارچ میں شرکت کے حوالے سے تحریک انصاف کی طرف سے باضابطہ دعوت نامہ موصول ہونے کے بعد غور و خوض ہوگا اور شرکت کے حوالے سے حتمی فیصلہ عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کریں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع
-
بیرسٹر گوہر کا بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار
-
سپیکر قومی اسمبلی سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
-
عوام نے نفرت اور تقسیم کا بیانیہ مسترد کر دیاہے ،خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن چکے ہیں،وزیراطلاعات
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
چین کے لیے جاسوسی کا الزام، یورپی پارلیمنٹ میں جرمن عملے کا رکن گرفتار
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے وفد کی ملاقات
-
قوموں کی برادری میں نمایاں مقام حاصل کرنے کے لئے علم اور ہنر،سائنس اور ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا جی سی یو میں خطاب
-
مارچ کے مہینے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی
-
بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
یونیسیف کے نمائندے کی وزیر تعلیم سے ملاقات ،تعلیمی شعبے میں یونیسیف کی خدمات کا اعتراف
-
صدرمملکت سے ایئر ایشیا ایوی ایشن گروپ کے وفد کی ملاقات ، مختلف امورپر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.