کیمپ جیل کا منشیات کا عادی مجرم ہسپتال میں دم توڑ گیا

ہفتہ 27 اگست 2016 20:49

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اگست ۔2016ء) لاہو رمیں کیمپ جیل کا منشیات کا عادی مجرم ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔ پولیس کے مطابق قیدی صابر کو اے این ایف نے منشیات کے کیس میں بند کرایا تھا اور اسے چند روز قبل کیمپ جیل لایا گیا تھا ۔

(جاری ہے)

منشیات کے عادی مجرم کی اچانک طبیعت ناساز ہو گئی جس کے باعث اسے سروسز ہسپتال میں منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ گزشتہ روز دوران علاج دم توڑ گیا ۔

متعلقہ عنوان :