اب ہمارے معاملات کاتعلق الطاف صاحب سے نہیں ،ہم نے ایم کیوایم کی تاریخ کاغیرمعمولی اقدام اٹھایا، فاروق ستار
بات الطاف حسین کے بیانات سے آگے بڑھ گئی ہے،پس پردہ اس ایجنڈے پر کام ہو رہا ہے کہ چار یا پانچ ایم کیو ایم بنانی ہیں، پریس کانفرنس وقت آگیا ایک لکیرکھینچنے کی ضرورت ہے،بغیرکسی مشاورت کے اپنی ذمہ داری کومحسوس کیا،ایم کیوایم پرغیراعلامیہ پابندی ختم ہونی چاہئے، سربراہ ایم کیوایم پاکستان
ہفتہ 27 اگست 2016 20:34
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اگست ۔2016ء) ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستار نے ایک بار پھر الطاف حسین سے قطع تعلق کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ہمارا لندن اور ایم کیوایم کے بانی الطاف صاحب سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ بات الطاف حسین کے بیانات سے آگے بڑھ گئی ہے،پس پردہ اس ایجنڈے پر کام ہو رہا ہے کہ چار یا پانچ ایم کیو ایم بنانی ہیں ،ہم نے ایم کیوایم کی تاریخ کاغیرمعمولی اقدام اٹھایا۔
وقت آگیاہے کہ ایک لکیرکھینچنے کی ضرورت ہے،بغیرکسی مشاورت کے اپنی ذمہ داری کومحسوس کیا۔ایم کیو ایم کی غیر اعلانیہ سیاسی پابندی کو ختم ہونا چاہیے۔ہماری پالیسی ملک کے مفاد کے خلاف نہیں، ہمیں موقع دیں ہمیں وقت دیں، نائن زیرو کھولیں،ہمیں منفی سوچ کی طرف نہ دھکیلیں،اگرہماری جماعت میں دہشت گرد نظر آتے ہیں تو ہمیں بتائیں،ہم ان کا صفایا کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.